the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
فلپائن کی پولیس نے آج بتایا کہ منیلا کے ایک مکان میں نشیلی ادویات کا ذخیرہ کرنے کے الزام میں سات افراد کو گولی مار دی گئی جن میں سے تین نیم بالغ تھے۔پولیس نے بتایا کہ بدھ کے روز دو



بندوق بردار منیلا کے ایک مکان میں گھسے اور انہوں نے وہاں موجود لوگوں پر فائرنگ شروع کر دی۔گولی لگنے سے پانچ افراد کی موت جائے حادثہ پر ہی ہو گئی اور دو دیگر زخمیوں نے ہسپتال لے جاتے وقت دم توڑ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.